تازہ ترین

امریکی افراط زر اس سال توقع سے بھی زیادہ بدتر ہو جائے گی

ڈیلی میل  کے مطابق گولڈ مین ساکس کی نظرِ ثانی کے بعد  امریکہ میں رواں سال  40 سال کی بلند ترین سطح کو چھونے کے بعد کی افراط زر پیش گوئی سے کہیں زیادہ بدتر ہو جائے گی ۔


گولڈمین ساکس نے ایک نئی رپورٹ میں پیش گوئی کی ہے کہ 2022 کے آخر تک ذاتی استعمال کے اخراجات کی قیمت کا اشاریہ 6.1 فیصد سے گر کر 3.7 فیصد ہو جائے گا۔
افراطِ زر پہلے ہی کورونا وائرس کی وجہ سے بے حد بلند تھی اور اب  یوکرین اور روس کی جنگ  کے بعد تیل کی درہم برہم ہوئی منڈیوں نے اسے اور بھی بڑھا دیاہے۔ 

یہ خبر پڑھیئے

ڈنگ شے شانگ کی ورلڈ کلائمیٹ ایکشن سمٹ میں شرکت کی اور تقریر

30 نومبر سے یکم دسمبر تک چینی  صدر شی چن پھنگ کے خصوصی نمائندے، سی …

اپنا تبصرہ بھیجیں

Show Buttons
Hide Buttons