تازہ ترین
پشاور: امام بارگاہ میں خودکش حملے میں شہداء کی تعداد 56 ہوگئی

پشاور: امام بارگاہ میں خودکش حملے میں شہداء کی تعداد 56 ہوگئی

پشاور کے علاقے قصہ خوانی بازار میں واقع کوچہ رسالدار امام بار گاہ میں ہونیوالے خودکش حملے میں شہید ہونیوالے افراد کی تعداد 56 ہوگئی، جبکہ 190 سے زائد افراد زخمی ہیں۔ عینی شاہدین کے مطابق دھماکہ نمازِجمعہ کے دوران ہوا، جب مسجد میں نمازیوں کی بڑی تعداد موجود تھی۔ لیڈی ریڈنگ اسپتال کے ترجمان کا کہنا ہے کہ حملے کے نتیجے میں زخمی ہونیوالے متعدد افراد کی حالت تشویشناک ہے، جس سے شہداء کی تعداد میں اضافے کا خدشہ ہے۔

یہ خبر پڑھیئے

ملک کے بیشتر حصوں میں موسم گرم اور خشک رہنے کا امکان ہے، محکمہ موسمیات

سب سے زیادہ درجہ حرارت تربت میں 40 ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ محکمہ موسمیات کے …

اپنا تبصرہ بھیجیں

Show Buttons
Hide Buttons