وزیر اعظم عمران خان ایک روزہ دورے پر اسلام آباد سے کراچی پہنچ گئے ہیں۔
وہ بہادرآباد میں ایم کیو ایم پاکستان کے ہیڈ آفس کا دورہ کریں گے جہاں وہ اتحادی جماعت کی قیادت سے ملاقات کریں گے۔
بعد میں وزیر اعظم پاکستان تحریک انصاف کے سندھ اسمبلی کے اور جماعت کے صوبائی اور ڈویژنل سطح کے ارکان سے ملاقاتیں کریں گے۔