تازہ ترین

سندھ اسمبلی میں سینیٹ کی جنرل نشست کیلئے پولنگ جاری

سندھ اسمبلی میں سینیٹ کی جنرل نشست کیلئے پولنگ جاری ہے۔

سندھ اسمبلی میں سینیٹ کی جنرل نشست کیلئے پولنگ جاری ہے- یہ نشست پاکستان تحریک انصاف کے رہنما فیصل واوڈا کو نااہل قرار دئیے جانے کے بعد خالی ہوئی تھی۔ تحریک انصاف اور ایم کیو ایم پاکستان سمیت حزب اختلاف نے الیکشن کے بائیکاٹ کا اعلان کیا ہے۔

یہ خبر پڑھیئے

نگران وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات کا عوامی جمہوریہ چین کے قومی دن پر تہنیتی پیغام

نگران وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات مرتضیٰ سولنگی  نے عوامی جمہوریہ چین کے قومی دن …

اپنا تبصرہ بھیجیں

Show Buttons
Hide Buttons