تازہ ترین
کراچی میں پاک-آسٹریلیا ٹیسٹ میچ کی تیاریاں زورو شور سے جاری

کراچی میں پاک-آسٹریلیا ٹیسٹ میچ کی تیاریاں زورو شور سے جاری

راولپنڈی کے بعد کراچی میں پاک-آسٹریلیا ٹیسٹ سیریز کے دوسرے میچ کی تیاریاں زورو شور سے جاری ہیں۔

پی سی بی کے مطابق نیشنل اسٹیڈیم کراچی میں 2 اضافی پچز تیار کی گئی ہیں، جہاں دونوں ٹیمیں 10 اور 11 مارچ کو پریکٹس سیشن میں حصہ لیں گی۔ کراچی ٹیسٹ کا آغاز 12 مارچ سے ہو گا۔ یاد رہے کہ دونوں ٹیموں کے مابین کراچی میں اب تک 8 ٹیسٹ میچ کھیلے جاچکے ہیں، جن میں سے 5 میں پاکستان فاتح رہا اور 3 میچ ڈرا ہوگئے تھے۔

یہ خبر پڑھیئے

ملک کے بیشتر حصوں میں موسم گرم اور خشک رہنے کا امکان ہے، محکمہ موسمیات

سب سے زیادہ درجہ حرارت تربت میں 40 ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ محکمہ موسمیات کے …

اپنا تبصرہ بھیجیں

Show Buttons
Hide Buttons