تازہ ترین

جاپان نے کریل جزائر پر ملکیت کا دعویٰ دہرا دیا

جاپان نے متنازع کریل جزائر پر ملکیت کا اپنا تاریخی دعویٰ دہرا دیا۔

جاپانی وزیرِاعظم فومیوکیشیدا کا اس حوالے سے کہنا ہے کہ کریل جزائر جاپان کا قانونی حصہ ہیں۔ جاپان کے شمال میں واقع کریل جزائر پر 1945 میں روس نے قبضہ کیا تھا۔

واضح رہے کہ یوکرین پر حملے کے بعد جاپان کی جانب سے امریکا، برطانیہ اور یورپی ممالک کی طرح روس پر مختلف پابندیاں عائد کر دی گئی ہیں۔

یہ خبر پڑھیئے

 وزیراعظم نے7 نئے معاونین خصوصی مقرر کردیے 

 وزیراعظم محمد شہباز شریف نے کابینہ میں توسیع کرتے ہوئے مزید 7 نئے معاونین خصوصی …

اپنا تبصرہ بھیجیں

Show Buttons
Hide Buttons