وزیراعظم عمران خان آج کامرہ کا دورہ کرینگے جہاں وہ جے ٹین سی لڑاکا طیاروں کی پاک فضائیہ میں شمولیت کی تقریب میں شرکت کرینگے۔
جے ٹین سی لڑاکا طیارے چند روز قبل چین سے پاکستان پہنچے ہیں۔ اس کے علاوہ وزیراعظم عمران خان آج دِیر کا بھی دورہ کریں گے جہاں وہ جلسۂ عام سے خطاب کریں گے۔ وزیراعظم نماز جمعہ کے بعد دِیر پہنچیں گے۔