تازہ ترین

بیجنگ سرمائی پیرالمپکس کی اختتامی تقریب میں قوت سماعت سے محروم 60 فنکاروں کی شاندار پرفارمنس

بیجنگ سرمائی پیرا لمپکس کی اختتامی تقریب میں قوت سماعت سے محروم فنکاروں نے بھی بیجنگ ڈانس اکیڈمی کے عام فنکاروں کے ساتھ اپنے فن کا عمدہ مظاہرہ کیا۔

چین میں خصوصی افراد کے ثقافتی طائفے کے اشاروں کی زبان کے تربیت کار ہائی ہونگ کے مطابق قوت سماعت سے محروم بچے بنیادی طور پر اپنی آنکھوں سے دیکھتے ہیں، ہدایت کار انہیں مسلسل حرکات کی روشنی میں سکھلاتے ہیں اور انہیں حرکات کی تال دکھاتے ہیں۔

اشاروں کی زبان کے تربیت کار بچوں کو موسیقی کی تربیت، تال، ترجمہ اور دیگر لازمی امور میں مدد فراہم کرتے ہیں۔ یوں ایسے افراد نے دیگر عام افراد کے ساتھ مل کر ایک زبردست پروگرام پیش کیا ہے، جس سے نہ صرف قوت سماعت سے محروم افراد کو عوام کی نظروں میں پزیرائی ملی ہے بلکہ اس سے مشترکہ مستقبل کے لیے ایک ساتھ کا عملی اظہار بھی ہوا ہے۔ 

یہ خبر پڑھیئے

بلوچستان پولیس کی جانب سے نسیم شاہ کو پولیس کا اعزازی ڈی ایس پی بنا دیا گیا

بلوچستان پولیس کی جانب سے نسیم شاہ کو پولیس کا اعزازی ڈی ایس پی بنا دیا گیا

پاکستان کرکٹ ٹیم کے فاسٹ بولر نسیم شاہ کو بلوچستان پولیس کا خیر سگالی سفیر …

اپنا تبصرہ بھیجیں

Show Buttons
Hide Buttons