تازہ ترین

چین پاکستان کی آئی ٹی انڈسٹری کی ترقی میں بھرپور کردار ادا کرے گا، پروفیسر چینگ زی ژونگ

ساؤتھ ویسٹ یونیورسٹی آف پولیٹیکل سائنس اینڈ لا کے وزٹنگ پروفیسر چینگ زی ژونگ نے کہا ہے کہ چین پاکستان آئی ٹی تعاون پاکستان کی آئی ٹی انڈسٹری کی ترقی اور ملک کی ڈیجیٹل حکمت عملی کے نفاذ میں اہم کردار ادا کرے گا۔

انہوں نے مزید کہا کہ اپنے حالیہ دورہ چین کے دوران وزیر اعظم خان نے چینی کاروباری اداروں کے سینئر ایگزیکٹوز کو آگاہ بھی کیا ہے کہ پاکستان کی آئی ٹی انڈسٹری میں سرمایہ کاری کو راغب کرنے، روزگار کے مواقع پیدا کرنے اور معاشی ترقی کو آگے بڑھانے کی بڑی صلاحیت موجود ہے۔

یہ خبر پڑھیئے

چین کی وحدت ناگزیر ہے: چینی وزیرِ دفاع

 چین کے ریاستی کونسلر اور وزیر قومی دفاع لی شانگ فو نے “چین کا نیا …

اپنا تبصرہ بھیجیں

Show Buttons
Hide Buttons