تازہ ترین
چینی صدر شی چن پھنگ کی انڈونیشیا کے صدر جوکو ویدودو کے درمیان ٹیلی فونک رابطہ

چینی صدر شی چن پھنگ کی انڈونیشیا کے صدر جوکو ویدودو کے درمیان ٹیلی فونک رابطہ

16 مارچ کی سہ پہر چینی صدر شی جن پھنگ نے انڈونیشیا کے صدر جوکو ویدودو سے ٹیلی فون پر بات چیت کی۔
شی جن پھنگ نے نشاندہی کی کہ چین انڈونیشیا کے ساتھ قریبی رابطے کو برقرار رکھنے، چین-انڈونیشیا دوستانہ تعاون کی مسلسل ترقی کو فروغ دینے اور علاقائی اور عالمی ترقی کی مجموعی صورتحال میں مزید استحکام  اور مثبت توانائی فراہم کرنے کے لیے تیار ہے۔


دونوں فریقوں نے یوکرین کی صورتحال پر تبادلہ خیال کیا اور اس بات پر اتفاق کیا کہ تمام فریقین کو امن پر آمادہ کرنے اور بات چیت کو فروغ دینے پر زور  دینا چاہیے، بڑے پیمانے پر انسانی بحران کو روکنا چاہیے، عالمی معیشت پر پابندیوں کے منفی اثرات کو کنٹرول کرنا چاہیے اور عالمی اقتصادی بحالی کے عمل کو سست ہونےسے بچانے کے لئے اقدامات کرنے چاہییں.

یہ خبر پڑھیئے

بھارتی پارلیمنٹ میں ‘اکھنڈ بھارت’ کے نقشے پر نیپال کا تحفظات کا اظہار

بھارت کی پارلیمنٹ کی دیوار پر ’اکھنڈ بھارت‘ کے نقشے نے مودی حکومت کے مذموم …

اپنا تبصرہ بھیجیں

Show Buttons
Hide Buttons