تازہ ترین

وزیر اعلیٰ پنجاب عثمان بزدار سے وفاقی وزیر داخلہ شیخ رشید کی ملاقات

وفاقی وزیرداخلہ شیخ رشید نے وزیر اعلیٰ پنجاب عثمان بزدار سے ملاقات کی۔بدھ کو وزارت داخلہ کی طرف سے جاری بیان کے مطابق ملاقات میں ملکی سیاسی صورتحال کے حوالہ سے بات چیت کی گئی۔

یہ خبر پڑھیئے

ملک کے بیشتر حصوں میں موسم گرم اور خشک رہنے کا امکان ہے، محکمہ موسمیات

سب سے زیادہ درجہ حرارت تربت میں 40 ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ محکمہ موسمیات کے …

اپنا تبصرہ بھیجیں

Show Buttons
Hide Buttons