تازہ ترین
متحدہ عرب امارات کی مختلف ریاستوں میں زلزلہ

متحدہ عرب امارات کی مختلف ریاستوں میں زلزلہ

متحدہ عرب امارات کی مختلف ریاستوں میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کئے گئے۔

غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق اماراتی وقت کے مطابق زلزلے کے جھٹکے رات 3:19 منٹ پر آئے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق زلزلے سے لوگ سوتے ہوئے اُٹھ گئے۔ ادھر جاپان کے مشرقی علاقے میں 7.3 شدت کے زلزلے کے فوری بعد جاری کی گئی سونامی وارننگ واپس لے لی گئی۔ رپورٹس کے مطابق زلزلے کے بعد ایک شخص کے ہلاک ہونے کی اطلاع موصول ہوئی ہے۔

یہ خبر پڑھیئے

ملک کے بیشتر حصوں میں موسم گرم اور خشک رہنے کا امکان ہے، محکمہ موسمیات

سب سے زیادہ درجہ حرارت تربت میں 40 ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ محکمہ موسمیات کے …

اپنا تبصرہ بھیجیں

Show Buttons
Hide Buttons