مقبوضہ مغربی کنارے میں فائرنگ کے الگ الگ واقعات میں اسرائیلی فوج نے تین فلسطینیوں کو شہید کر دیا

فلسطین میں مقبوضہ مغربی کنارے میں فائرنگ کے الگ الگ واقعات میں اسرائیلی فوج نے تین فلسطینیوں کو شہید کردیا۔

فلسطین کی وزارت صحت نے کہا ہے کہ ایک سولہ سالہ نوجوان کوشمالی شہرنابلوس کے باہر گرفتاری کے لئے چھاپے کے دوران فائرنگ کے تبادلے میں شہید کیا گیا جبکہ ایک اور نوجوان کو مقبوضہ بیت المقدس کے باہر Qalandia میں شہید کیا گیا۔ ادھر بلاطہ کے علاقے میں اسرائیلی فوج نے ایک سولہ سالہ نوجوان نادرحیشم اور ریان کو سر اور پیٹ میں گولیاں مار کر شہید کر دیا۔

یہ خبر پڑھیئے

یوکرین کی صورتحال پر سلامتی کونسل کا اجلاس

مقامی وقت کے مطابق 8 تاریخ کو اقوام متحدہ میں روس کے مستقل مشن کی …

اپنا تبصرہ بھیجیں

Show Buttons
Hide Buttons