تازہ ترین
پہلا روزہ 2 اپریل اور عید الفطر 2 مئی 2022 کو ہونے کا امکان

پہلا روزہ 2 اپریل اور عید الفطر 2 مئی 2022 کو ہونے کا امکان

یو اے ای میں رمضان کا پہلا روزہ 2 اپریل اور عید الفطر 2 مئی 2022 کو ہونے کا امکان ہے۔

متحدہ عرب امارات میں انجمن فلکیاتی امور کے چیئرمین ابراہیم الجروان نے کہا ہے کہ علم الفلک کے حساب سے رمضان کا پہلا روزہ 2 اپریل اور عید الفطر 2 مئی 2022 کو ہونے کا امکان ہے۔ انہوں نے تفصیل بتاتے ہوئے اس مرتبہ رمضان کے 30 روزے ہونے کی پیش گوئی کی ہے۔

واضح رہے کہ پاکستان میں عموماً رمضان اور عید الفطر کا چاند عرب ممالک کے ساتھ یا ایک دن بعد نظر آتا ہے۔

یہ خبر پڑھیئے

عالمی معیشت میں بہتری میں چین کا نمایاں کردار: جانیئے تجزیہ کار مخدوم بابر کی زبانی

اپنا تبصرہ بھیجیں

Show Buttons
Hide Buttons