اسرائیلی افواج نے مغربی بیت المقدس میں ایک فلسطینی کو شہید کر دیا ہے۔
ایک بیان میں فلسطینیوں کے حقوق کے ایک گروپ نے کہا ہے کہ حالیہ مہینوں میں اسرائیلی افواج نے درجنوں فلسطینیوں کو شہید کیا ہے۔ بیان میں کہا گیا کہ اسرائیلی افواج جان بوجھ کر فلسطینیوں کو شہید کر رہی ہے جس سے ان کی زندگیوں کو کوئی خطرہ لاحق نہیں ہے۔