قومی اسمبلی کا اجلاس 25 مارچ کو صبح 11بجے طلب کر لیا گیا
سپیکر اسد قیصر نے قومی اسمبلی کا اجلاس 25 مارچ صبح گیارہ بجے طلب کر لیا ہے۔
اجلاس حزب اختلاف کی جانب سے جمع کروائی گئی ریکوزیشن پر بلایا گیا ہے۔ اسپیکر کی جانب سے طلب کیا جانے والا اجلاس موجودہ قومی اسمبلی کا 41 واں اجلاس ہوگا۔