تازہ ترین

کورونا وبا سے مزید 2 افراد جاں بحق

 ملک بھر میں کورونا وائرس سے 24 گھنٹوں کے دوران مزید 2 افراد انتقال کر گئے۔

نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر (این سی او سی) کی جانب سے جاری بیان کے مطابق گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران ملک میں کورونا کی تشخیص کے لیے 27 ہزار741 ٹیسٹ کیے گئے جن میں سے 228 افراد میں کورونا وائرس کی تصدیق ہوئی۔

گزشتہ روز کورونا کے مثبت کیسز کی شرح 0.82 فیصد ریکارڈ کی گئی۔ اس کے علاوہ 470 مریضوں کی حالت تشویشناک ہے۔

یہ خبر پڑھیئے

چین اور امریکہ دونوں نے امریکی وزیر خارجہ کے دورہ چین کا کبھی اعلان نہیں کیا۔چینی وزارت خارجہ

چین کی وزارت خارجہ نے امریکی وزیر خارجہ کے نام نہاد دورہ چین کے بارے …

اپنا تبصرہ بھیجیں

Show Buttons
Hide Buttons