چین کے خصوصی انتظامی علاقے ہانگ کانگ کی چیف ایگزیکٹو کیری لام نے کہا ہے کہ حالیہ دنوں کے دوران ہانگ کانگ میں کرونا کیسز کی تعداد میں کمی ریکارڈ کی گئی ہے۔
انہوں نے کہا کہ لازمی ٹیسٹنگ آپریشن کے دوران 549 افراد میں سے صرف دو افراد میں کرونا وائرس کی تصدیق ہوئی جبکہ مثبت کیسز کی شرح اعشاریہ چار فیصد ریکارڈ کی گئی۔