تازہ ترین
وزیر اعظم کل ای پاسپورٹ کا اجراء کریں گے

وزیر اعظم کل ای پاسپورٹ کا اجراء کریں گے

وزیر اعظم عمران خان کل ای پاسپورٹ کا اجرا کریں گے۔

وزیر داخلہ شیخ رشید احمد نے کہا ہے کہ نئے بائیو میٹرک پاسپورٹ میں الیکٹرانک چپ استعمال کی جائے گی اور ای پاسپورٹ میں جدید ترین 29 نئے سیکیورٹی فیچرز شامل کیے گئے ہیں۔

انہوں نے کہا کہ ای پاسپورٹ 2004 کے بعد پاکستانی سفری دستاویز کی سب سے بڑی اپگریڈیشن ہے اور ای پاسپورٹ سے دنیا بھر کے ایئر پورٹس پر ای گیٹ کی سہولت سے استفادہ کیا جا سکے گا۔

شیخ رشید احمد نے کہا کہ ابتدائی طور پر ای پاسپورٹ کی سہولت سفارتی اور سرکاری پاسپورٹس کے لئے ہو گی۔

یہ خبر پڑھیئے

وزیر مملکت حنا ربانی کھر کی بنگلہ دیشی وزیر خارجہ سے ملاقات

وزیر مملکت حنا ربانی کھر نے سری لنکا کی آزادی کی تقریبات کے موقع پر …

اپنا تبصرہ بھیجیں

Show Buttons
Hide Buttons