تازہ ترین

موسمیاتی تبدیلیوں کے باعث دنیا بھر میں لوگوں کی نیند کا دورانیہ کم ہو گیا: تحقیق

موسمیاتی تبدیلیوں کے باعث درجہ حرارت میں اضافے سے دنیا بھر میں لوگوں کی نیند کا دورانیہ کم ہو  گیا ہے۔

جرنل ون ارتھ میں شائع  ہونیوالی تحقیق میں انکشاف کیا گیا کہ اوسطاً عالمی سطح پر ایک فرد ہر سال 44 گھنٹے کی نیند سے محروم ہو رہا ہے یا 11 راتوں تک وہ 7 گھنٹے سے بھی کم سوتا ہے جو کہ ناکافی نیند کا طے شدہ معیار ہے۔نیند کے کمی کا وقت درجہ حرارت میں اضافے سے بڑھ رہا ہے مگر کچھ گروپس دیگر کے مقابلے میں زیادہ متاثر ہوئے ہیں۔

یہ خبر پڑھیئے

ترکمانستان کی پاکستان کو سستی گیس فراہم کر نیکی پیشکش

ترکمانستان کے پاس قدرتی گیس کے وسیع ذخائر موجود ہیں، اتادجان مولیموف ترکمانستان نے پاکستان …

Show Buttons
Hide Buttons