بھارت: اگنی پتھ سکیم کیخلاف احتجاجاً 369 ٹرینیں منسوخ

بھارت میں مسلح افواج میں فوجیوں کی بھرتیوں کیلئے حکومت کی طرف سے حال ہی میں اعلان کردہ اگنی پتھ سکیم کے خلاف احتجاجاً369 ٹرینیں منسوخ کردی گئیں ہیں۔

اگنی پتھ سکیم جس میں فوجیوں کو چار سال کیلئے بھرتی اور چار سالہ مدت کے اختتام پر ان میں سے 75 فیصد کی پنشن اور دوسری مراعات کے بغیر ریٹائرمنٹ کی تجاویز کے نتیجے میں نوجوانوں نے ملک کے مختلف حصوں میں پرتشدد احتجاج کیا۔ شاہراہوں اور ریلوے کی پٹڑیوں پر رکاوٹیں کھڑی کردیں اور بوگیوں کو آگ لگادی۔

یہ خبر پڑھیئے

زیمبیا کے صدر کا چائنا میڈیا گروپ کو انٹرویو

دس  سے سولہ ستمبر تک زیمبیا کے صدر ہاکائندے ہیچلیما نے چین کا سرکاری دورہ …

Show Buttons
Hide Buttons