گوادر بین الاقوامی ہوائی اڈے کا افتتاح 23 مارچ 2023 کو ہو گا، وزیر منصوبہ بندی و ترقی

وفاقی وزیر برائے منصوبہ بندی، ترقی اور خصوصی اقدامات احسن اقبال کے مطابق نیو گوادر انٹرنیشنل ایئرپورٹ اگلے سال 23 مارچ سے فعال ہوجائے گا۔

تفصیلات کےمطابق بلوچستان کے ہوائی اڈوں کے لیےٹکٹوں کی قیمتوں کے ماڈل کو حتمی شکل دینے کے لیے منعقد ہونے والی ایک میٹنگ کے دوران ٹریفک کے حجم میں اضافے اور صوبوں کے فضائی رابطوں کو بہتر بنانے کے لیے وزیر منصوبہ بندی نے یہ اعلان کیا۔

وزیر منصوبہ بندی نے متعلقہ حکام کو ہدایات کی کہ وہ اس بات کو یقینی بنائیں کہ گوادر کا نیا ایئرپورٹ اگلے سال مارچ میں فعال ہو اور پروازوں کا باقائدہ آغاز ہو۔

یہ خبر پڑھیئے

چین، روس اسٹریٹجک تعاون دنیا کے لئے بے حد اہمیت کا حامل ہے، سی ایم جی کا تبصرہ

22 مارچ کو چینی صدر شی جن پھنگ کا دورہِ روس کامیابی کے ساتھ مکمل ہوا۔ اس …

Show Buttons
Hide Buttons