یورپی یونین کا اجلاس، یوکرین کی شمولیت پر غور ہو گا

یورپی یونین کے لیڈر جمعرات کو شروع ہونے والی سربراہ کانفرنس میں یوکرین کی طرف سے اتحاد میں شامل کرنے کی درخواست پر غور کریں گے۔

یوکرین نے فروری میں روسی فوج کی طرف سے ملکی سرحدوں میں داخلے کے بعد یورپی یونین میں شمولیت کی درخواست کی تھی۔ یورپی کمیشن نے جمعہ کو سفارش کی تھی کہ یوکرین کو امیدوار کی حیثیت حاصل ہے۔ ادھر روس نے کہا ہے کہ یوکرین، یورپی برادری میں شمولیت یا اس کے امیدوار کی حیثیت سے حاصل کرنے کے معیار پر پورا نہیں اترتا۔

یہ خبر پڑھیئے

سعودی عرب نے اپنے شہریوں کے دو افریقی ممالک کے سفر پر پابندی عائد کر دی

سعودی عرب نے اپنے شہریوں کو دو افریقی ریاستوں جینیا اور تنزانیہ کے سفر سے …

Show Buttons
Hide Buttons