کووڈ-19 ویکسین اب بھی دنیا بھر میں لاکھوں افراد کو وائرس سے بچا رہی ہے۔
قومی ادارہ صحت (این آئی ایچ )کی جانب سے جاری ٹویٹ میں شہریوں سے کہا گیا ہے کہ وہ فوری ویکسین کی بوسٹر خوراک حاصل کریں اور وائرس سے محفوظ رہیں۔ کیونکہ یہ ویکسین بیماری کی شدت کو کم کرتی ہے