تازہ ترین

آسٹریلوی بلے باز اسٹیو اسمتھ پاکستانی بالرز کی ‘ریورس سوئنگ’ کے معترف

آسٹریلوی بلے باز اسٹیو اسمتھ نے پاکستانی بالرز کی ریورس سوئنگ کو قابل تعریف قرار دیا ہے۔

پاکستان میں کھیل کے تجربے سے متعلق صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ پاکستانی پچز پر گیند بہت زیادہ سوئنگ ہوتی ہے اور پاکستان میں کھیلی گئی سیریز کے دوران ریورس سوئنگ کا سامنا مشکل ترین کام تھا۔  اسٹیو اسمتھ نے کہا کہ پاکستانی پچز پر شاہین شاہ آفریدی اور حسن علی جیسے بالرز کی کارکردگی انتہائی شاندار رہتی ہے۔

یہ خبر پڑھیئے

سابق وزیر ڈاکٹر یاسمین راشد کو جناح ہاؤس حملہ کیس میں بری کر دیا گیا

لاہور کی انسداد دہشت گردی کی عدالت نے سابق وزیر اور پاکستان تحریک انصاف کی …

Show Buttons
Hide Buttons