وزیراعظم آج ایک روزہ دورے پر گوادر روانہ ہوں گے

وزیراعظم آج ایک روزہ دورے پر گوادر روانہ ہوں گے

وزیراعظم محمد شہباز شریف آج ایک روزہ دورے پر گوادر روانہ ہوں گے، جہاں وہ اعلیٰ سطح اجلاس کی صدارت کریں گے۔

وزیراعظم کو گوادر میں ترقیاتی منصوبوں اور امن و امان پر بریفنگ دی جائے گی۔ وزیراعظم شہباز شریف ماہی گیروں سے بھی ملاقات کریں گے۔ اس سے قبل 3 جون کو بھی وزیراعظم شہباز شریف ایک روزہ دورے پر کوئٹہ سے گوادر پہنچے تھے۔

یہ خبر پڑھیئے

لیبیا میں داعش کیلئے کام کرنے والے 23 افراد کو سزائے موت

تمام ملزمان 2015ء کے دوران متعدد افراد کے قتل میں ملوث قرار لیبیا میں داعش …

Show Buttons
Hide Buttons