تازہ ترین
عبدالقادر پٹیل کی زیر صدارت اجلاس، کووڈ کی موجودہ صورتحال کا جائزہ لیا

عبدالقادر پٹیل کی زیر صدارت اجلاس، کووڈ کی موجودہ صورتحال کا جائزہ لیا

اسلام آباد میں قومی صحت کے وزیر عبدالقادر پٹیل کی زیر صدارت اجلاس میں کووڈ کی موجودہ صورتحال کا جائزہ لیا گیا۔

وزیر صحت نے کہاکہ دنیا میں وباء سے متاثرہ افراد میں اضافے کے تناظر میں صحت کے مرکزی ادارے کو ملک کے داخلی راستوں پر آنے والے مسافروں کی صحت کی جانچ پڑتال کرنی چاہیے۔ وفاقی وزیر نے خصوصاً پُرہجوم مقامات پر سماجی فاصلے اور ماسک پہننے کی پابندی پر عملدرآمد سمیت دیگر احتیاطی تدابیر اختیار کرنے کی اہمیت پر بھی زور دیا۔

یہ خبر پڑھیئے

شمالی وزیرستان میں دہشتگردوں کے ساتھ فائرنگ تبادلے میں پاک فوج کے دو جوان شہید

ضلع شمالی وزیرستان میں دہشتگردوں کے ساتھ فائرنگ کے شدید تبادلے میں پاک فوج کے …

Show Buttons
Hide Buttons