قومی ٹیم سری لنکا کے خلاف شاندار کارکردگی دکھانے کیلئے پرعزم ہے، بابر اعظم

قومی ٹیم سری لنکا کے خلاف شاندار کارکردگی دکھانے کیلئے پرعزم ہے، بابر اعظم

قومی کرکٹ ٹیم کے کپتان بابر اعظم نے کہا ہے کہ سری لنکا کے موجودہ حالات  کے تناظر میں دونوں ممالک کےد رمیان کھیلی جانے والی سیریز کو نقصان نہیں پہنچے گا ۔بابراعظم کا  کہناتھا کہ سیریز کے دوران قومی ٹیم کے کھلاڑی  اپنی شاندار کارکردگی کادیکھانے کیلئے پرعزم ہیں ۔خیال رہے کہ دونوں ٹیموں کے درمیان پہلا ٹیسٹ 16 جولائی سے شروع ہوگا۔

یہ خبر پڑھیئے

چین- امریکہ اقتصادی ورکنگ گروپ کا قیام

 چین اور امریکہ کے سربراہان مملکت کے درمیان بالی اجلاس میں طے پانے والے اہم …

Show Buttons
Hide Buttons