تازہ ترین

تیز رفتار کووڈ-19 اور سست رفتار بائیڈن نے امریکی شہریوں کی زندگی اجیرن بنادی ہے، فوبز میگزین

فوربز میگزین کی ایک حالیہ اشاعت میں کہا گیا ہے کہ کووڈ-19 کی تیز اور طویل لہر اور جو بائیڈن اتنظامیہ کے سست رفتار ردعمل نے امریکی شہریوں کی زندگی مشکل بنا دی ہے۔

حالیہ عرصے میں امریکی معاشرہ واضح طور پر تقسیم نظر آرہا ہے۔ امیر لوگ امیر تر ہوتے جارہے ہیں جب کہ غریب لوگوں کی زندگی بہت زیادہ مشکل ہو گئی ہے۔ کووڈ-19 نے امریکی معاشرتی کمزوریوں کو بہت زیادہ واضح کردیا ہے۔

یہ خبر پڑھیئے

نگران وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات کا عوامی جمہوریہ چین کے قومی دن پر تہنیتی پیغام

نگران وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات مرتضیٰ سولنگی  نے عوامی جمہوریہ چین کے قومی دن …

Show Buttons
Hide Buttons