تازہ ترین

بھارتی این آئی اے نے خالصتان ٹائیگر فورس کے سربراہ کے بارے میں معلومات کی فراہمی پر 10 لاکھ روپے کی انعامی رقم کا اعلان

بھارت کے بدنام زمانہ قومی تحقیقاتی ادارے نے کینیڈا میں قائم خالصتان ٹائیگر فورس کے سربراہ HARDEEP SINGH NIJJAR کے بارے میں معلومات فراہم کرنے پر دس لاکھ روپے کی انعامی رقم کا اعلان کیا ہے۔

تحقیقاتی ادارے نے NIJJAR کے بھارتی پنجاب کے شہر جالندھر میں ایک ہندو پنڈت کے قتل کی سازش میں ملوث ہونے کا الزام لگایا ہے۔ تحقیقاتی ادارے نے کہا ہے کہ NIJJAR سکھوں کی نمائندہ تنظیم سکھ فار جسٹس کے ایجنڈے کو فروغ دے رہے ہیں جس کا مقصد بھارت میں سکھوں کے لئے الگ ملک قائم کرنا ہے۔

یہ خبر پڑھیئے

این ڈی ایم اے کی جانب سے ترکیہ کے زلزلہ زدگان کیلئے مزید امدادی سامان روانہ

 وزیراعظم شہبازشریف کی ہدایات پر ہنگامی امدادی ادارے نے ترکیہ کے زلزلہ زدگان کیلئے امدادی …

Show Buttons
Hide Buttons