تازہ ترین

حمزہ شہباز 25 جولائی تک بطور ٹرسٹی وزیراعلیٰ کام کریں گے، عدالت عظمیٰ

عدالت عظمیٰ نے پنجاب کے وزیراعلیٰ کے معاملے پر مسلم لیگ ق کے راہنماء پرویز الٰہی کی درخواست پر جاری کردہ حکم میں کہا ہے کہ حمزہ شہباز  25 جولائی تک بطور ٹرسٹی وزیر اعلیٰ کام کریں گے۔

عدالت عظمیٰ کی لاہور رجسٹری میں چیف جسٹس آف پاکستان جسٹس عمر عطاء بندیال کی سربراہی میں قائم 3 رکنی بینچ  کی جانب سے پرویز الٰہی کی درخواست پر سنائے گئے فیصلے میں کہا گیا ہے کہ وزیر اعلیٰ کے اختیارات تاحکم ثانی محدود رہیں گے اور صوبے میں تمام تقرریاں میرٹ کی بنیاد پر کی جائیں گی۔

یہ خبر پڑھیئے

ہالینڈ کے عوام کا مغربی ممالک کی یوکرین کو ہتھیاروں کی فراہمی کے خلاف احتجاج

مقامی وقت کے مطابق 24 ستمبر کو ہالینڈ کے عوام نے مغربی ممالک کی جانب …

Show Buttons
Hide Buttons