تازہ ترین

روس اور یوکرائن کے درمیان معاہدے کے بعد گندم کی قیمتوں میں کمی

روس اور یوکرائن کے درمیان اناج کی برآمدات سے متعلق معاہدہ طے پانے کے بعد عالمی سطح پر گندم کی قیمت میں کمی آنا شروع ہوگئی۔

ترک صدر رجب طیب ایردوان کی کوششوں کے نتیجے میں دونوں ممالک نے استنبول میں اناج کی ترسیل کے معاہدوں پر دستخط کئے، جس کے بعد گندم کی قیمتیں روس-یوکرائن تنازع سے پہلے کے نرخوں سے بھی کم سطح پر آگئیں۔ معاہدے پر دستخط کے موقع پر اقوام متحدہ کے سیکریٹری جنرل انتونیو گوتریز اور ترکیہ کے صدر رجب طیب ایردوان بھی موجود تھے۔

یہ خبر پڑھیئے

سی ایم جی کی طرف سے مربوط میڈیا برانڈ نگ سرگرمیاں ایشیائی ممالک میں لانچ ہوئیں

ہانگ چو میں منعقد ہونے والے 19 ویں ایشین گیمز کے موقع پر  چائنا میڈیا …

Show Buttons
Hide Buttons