کویت کے امیر نے باضابطہ طور پر اپنے بیٹے ریٹائرڈجنرل شیخ احمدنواف الجبرالصباح کو نئے وزیراعظم کے لئے نامزد کر دیا ہے جو نگران وزیراعظم شیخ صباح الخالدکی جگہ عہدہ سنبھالیں گے۔
کویت کے خبررساں ادارے نے بتایا کہ شیخ احمد سبکدوش ہونے والی حکومت میں نائب وزیراعظم اور وزیر داخلہ تھے جو اپریل میں مستعفی ہوگئی تھی۔