تازہ ترین
چین اور افریقہ کے نوجوانوں کا " میٹ یو" کی تھیم پر ویڈیو مقابلہ شروع

چین اور افریقہ کے نوجوانوں کا ” میٹ یو” کی تھیم پر ویڈیو مقابلہ شروع

پچیس جولائی کو” میٹ یو” کی تھیم پر چائنا میڈیا گروپ کی جانب سے چائنا-افریقہ کے نوجوان ویڈیو تخلیق کاروں کے ویڈیو مقابلے کا باضابطہ آغاز ہوا۔

اس مقابلے کا مقصد مختصر ویڈیوز کے ذریعے چینی اور افریقی نوجوانوں کے مابین تبادلوں اور ایک دوسرے سے سیکھنے کے لئے ایک پلیٹ فارم تیار کرنا اور چین-افریقہ دوستی کی پائیدار ترقی کو فروغ دینا ہے۔

یہ خبر پڑھیئے

طویل المدتی اقتصادی بہتری کیلئے آئندہ چند ہفتوں میں نئی حکمت عملی تیار کی جائے گی: وفاقی وزیرِ خزانہ

وفاقی وزیرِ خزانہ اسحق ڈار نے کہا ہے کہ طویل المدتی اقتصادی بہتری کیلئے آئندہ …

Show Buttons
Hide Buttons