تازہ ترین

کامن ویلتھ گیمز میں آج پاکستان اور بھارت آمنے سامنے ہوں گے

کامن ویلتھ گیمز کے ٹی ٹوئنٹی ایونٹ میں آج روایتی حریف پاکستان اور بھارت کی ویمن ٹیمیں آمنے سامنے ہوں گی۔

پاکستان اور بھارت کی ویمن ٹیموں کے درمیان میچ دوپہر 3 بجے شروع ہو گا۔ دونوں ٹیمیں ایونٹ میں اب تک کوئی پوائنٹ حاصل نہیں کر سکی ہیں۔

واضح رہے کہ کامن ویلتھ گیمز کے دوسرے دن پاکستانی ایتھلیٹس کی مایوس کن کارکردگی سامنے آئی۔ سوئمنگ کے 50 میٹر فری اسٹائل میں بسمہ کوالیفائی نہ کر سکیں۔ بیڈ منٹن ٹیم ایونٹ میں آسٹریلیا کے خلاف قومی ٹیم دو ایک سے برتری کے بعد تین دو سے ہار گئی۔

باکسنگ ہیوی ویٹ کیٹیگری میں نذیر اللّٰہ شکست کھا گئے۔

یہ خبر پڑھیئے

شمالی وزیرستان میں سیکیورٹی فورسز اور دہشت گردوں کے درمیان فائرنگ : 2 دہشت گرد ہلاک، 2 جوان شہید

شمالی وزیرستان میں سیکیورٹی فورسز اور دہشت گردوں کے درمیان فائرنگ کے تبادلے میں 2 …

Show Buttons
Hide Buttons