تازہ ترین

پاکستان کے چار کھلاڑی ویسٹ انڈیز میں ہونے والے دی سکسٹی ٹورنامنٹ کے افتتاحی سیزن میں حصہ لیں گے۔

پاکستان کے چار کھلاڑی ویسٹ انڈیز میں ہونے والے دی سکسٹی ٹورنامنٹ کے افتتاحی سیزن میں حصہ لیں گے۔

دی سکسٹی ٹورنامنٹ کے آفیشل ٹوئٹر اکاؤنٹ  کے مطابق  پاکستان سے تعلق رکھنے والے فاسٹ بولر محمد عامر، وکٹ کیپر بلےباز اعظم خان، آل راؤنڈر عماد وسیم اور انڈر 19 ٹیم کے کپتان قاسم اکرم ایونٹ میں جلوہ گر ہوں گے۔ٹورنامنٹ کو دلچسپ بنانے کیلئے کھیل کے قوانین میں بھی تبدیلی کی گئی ہے، ہر ٹیم کے پاس 6 وکٹیں ہوں گی اور پہلی 12 گیندوں پر چھکا لگانے سے بیٹنگ ٹیم کو ایک اضافی پاور پلے اوور ملے گا۔یہ ٹورنامنٹ 24 سے 28 اگست  تک  سینٹ کٹس اینڈ نیوس میں کھیلا جائے گا ۔

یہ خبر پڑھیئے

پاکستان میں بائیو میٹرک کیلئے نیا نظام متعارف

نیشنل ڈیٹا بیس اینڈ رجسٹریشن اتھارٹی (نادرا) نے آنکھوں کے ذریعے بائیو میٹرک تصدیق کا نیا …

Show Buttons
Hide Buttons