وسیع سبزہ زاروں اور جنگلات سے گزرتی سیاحتی ٹرین

حال ہی میں “ہولون بائر” کی سیاحتی ٹرین نے بہت شہرت حاصل کی ہے۔

یہ ٹرین چین کے اندرونی منگولیا خود اختیار علاقے کے شہر ہولون بائر سے شروع ہو کر، علاقے کے مختلف سبزہ زاروں، دلدلی علاقوں، جھیلوں اور پہاڑوں سے گزرتے ہوئے، پھر “چین کا آرکٹک گاؤں” کہلائے جانے والے شہر “مو حے” سے ہوتی ہوئی اپنی آخری منزل، صوبہ حے لونگ جیانگ کے شہر ہاربن پہنچتی ہے۔ پانچ دنوں پر مشتمل یہ سفر سیاحوں کی چین کے انتہائی شمالی علاقوں کو دیکھنے کی خواہش کو پورا کرتا ہے۔

یہ خبر پڑھیئے

ملک میں سونے کی فی تولہ قیمت میں 1000 روپے کی   کمی ریکارڈ

پاکستان جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق سونے کی فی تولہ قیمت 1000 روپےکم …

Show Buttons
Hide Buttons