تازہ ترین

امریکہ میں بے گھر معمر افراد کی تعداد میں اضافہ

سی بی ایس نیوز کے مطابق 65 سالہ ماریا نیگریٹ اپنی بیٹی اور پوتی کے ہمراہ سان ڈیاگو میں اپنی کار میں رہتی ہیں کیونکہ وہ اپنی ملازمت سے ہاتھ دھو بیٹھی ہیں اور اپنے اپارٹمنٹ سے بے دخل ہو چکی ہیں۔

وہ کہتی ہیں کہ موجودہ صورتحال  کے تناظر میں ایک بہتر معیار زندگی کے لیے ہماری سبھی کوششیں بے سود ہیں۔ پنسلوانیا یونیورسٹی کی ایک تحقیق کے مطابق ملک بھر میں 55 سال سےزیادہ عمر کے بے گھر افراد کی تعداد اگلے چار سالوں میں 225,000 تک پہنچنے کی توقع ہے جو 2017 کے 170,000 سے 32 فیصد زیادہ ہے۔

یہ خبر پڑھیئے

ملک میں سو نے کی فی تولہ قیمت میں 2300 روپے اضافہ

آل پاکستان جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق سو نے کی فی تولہ قیمت …

Show Buttons
Hide Buttons