امریکی ایوان نمائندگان اہم دورے کے آغاز میں آج سنگا پور پہنچیں گے

امریکی ایوان نمائندگان کی سپیکر نینسی پیلوسی اور کانگریس کے کئی دیگر ارکان ایشیاء کے اہم دورے کے آغاز میں آج سنگا پور پہنچیں گے۔

اس دورے پر دنیا بھر کی توجہ مرکوز ہے۔ سنگا پور کی وزارت خارجہ کے مطابق وفد دو روزہ دورے میں سنگا پور کی صدر حلیمہ یعقوب اور وزیراعظم LEE HSIEN LOONG سمیت کابینہ کے متعدد ارکان کے ساتھ ملاقاتیں کرے گا۔ وفد ملائیشیا، جنوبی کوریا اور جاپان کا دورہ بھی کرے گا۔

یہ خبر پڑھیئے

پولیس پر گولی چلے گی تو اس کا جواب گولی سے دیا جائے گا، آئی جی پنجاب

کسی جگہ دہشتگرد موجود ہو تو اسے نہیں چھوڑا جائے گا، عثمان انور پنجاب پولیس …

Show Buttons
Hide Buttons