بھارت میں منکی پاکس سے متاثرہ ایک مریض جان کی بازی ہار گیا

بھارت کی جنوبی ریاست کیرالہ کی وزیر صحت وینا جارج کا کہنا ہے کہ ریاست میں گزشتہ روز منکی  پاکس سے متاثرہ ایک مریض جان کی بازی ہار گیا ہے۔

کیرالہ کے تھریسور ضلع کا رہنے والا 22 سالہ شخص متحدہ عرب امارات سے واپس آنے کے چند دن بعد  سے ایک نجی اسپتال میں زیر علاج تھا۔ نوجوان میں منکی پاکس کی کوئی علامت نہیں تھی۔ اسے انسیفلائٹس اور تھکاوٹ کی علامات کے ساتھ اسپتال میں داخل کرایا گیا تھا۔

یہ خبر پڑھیئے

غروب آفتاب کے بعد چاند کے اردگرد 5 سیارے ایک ساتھ نظر آئے: ماہرینِ فلکیات

آج غروب آفتاب کے بعد چاند کے اردگرد 5 سیارے ایک ساتھ نظر آئے۔ ماہرینِ …

Show Buttons
Hide Buttons