تازہ ترین

تین اگست سے تائیوان کو قدرتی مٹی کی برآمدات معطل کر دی گئی ہیں، چینی وزارت تجارت

تائیوان کو قدرتی مٹی کی برآمدات کی معطلی کے حوالے سے چینی وزارت تجارت کے ترجمان سے سوال کیا گیا کہ کچھ کمپنیز تائیوان کو قدرتی مٹی برآمد کرنے کی پالیسی کے حوالے سے اپنی فکرمندی کا اظہار کر رہی ہیں کہ کیا اس کی برآمدی پالیسی میں کوئی ایڈجسٹمنٹ ہوئی ہے؟

اس پر چینی وزارت تجارت کا کیا ردعمل ہے؟ وزارت تجارت کے ترجمان نےسوال کا جواب دیتے ہوئے کہا کہ متعلقہ قوانین اور ضوابط کے مطابق، تائیوان کو قدرتی مٹی کی برآمد معطل کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے اور یہ اقدامات3 اگست 2022 سے نافذ العمل ہوں گے۔

یہ خبر پڑھیئے

ملک کے بیشتر حصوں میں موسم گرم اور خشک رہنے کا امکان ہے، محکمہ موسمیات

سب سے زیادہ درجہ حرارت تربت میں 40 ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ محکمہ موسمیات کے …

Show Buttons
Hide Buttons