تازہ ترین

چین کی پیپلز لبریشن آرمی کی جانب سے اہم فوجی مشقوں کے حوالے سے اعلامیہ

چین کی پیپلز لبریشن آرمی کی جانب سے جاری اعلامیے کے مطابق، چار اگست سے بیجنگ کے مقامی وقت بارہ بجے سے لے کر سات اگست بارہ بجے تک بحری اور فضائی حدود میں اہم فوجی اور تربیتی مشقیں کی جائیں گی جن میں لائیو فائر ڈرلز بھی شامل ہیں۔

حفاظتی وجوہات کی بناء پر بحری جہاز اور ہوائی جہاز اس مدت کے دوران مذکورہ سمندری علاقوں اور فضائی حدود میں داخل نہیں ہو سکیں گے۔

یہ خبر پڑھیئے

ملک کے بیشتر حصوں میں موسم گرم اور خشک رہنے کا امکان ہے، محکمہ موسمیات

سب سے زیادہ درجہ حرارت تربت میں 40 ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ محکمہ موسمیات کے …

Show Buttons
Hide Buttons