اقوام متحدہ کا یمن میں جنگ بندی کی مدت میں دو ماہ کی توسیع کا اعلان

اقوام متحدہ نے یمن میں جنگ بندی کی مدت میں دو ماہ کی توسیع کا اعلان کیا ہے۔

یمن کے لئے اقوام متحدہ کے خصوصی نمائندے HANS GRUNDBERG نے کہا کہ یمن تنازع کے فریقین نے سابقہ شرائط کے تحت اگست سے اکتوبر دوہزار بائیس تک مزید دو ماہ کے لئے جنگ بندی میں توسیع پر اتفاق کیا ہے۔ انہوں نے کہا کہ عارضی جنگ بندی کی توسیع میں فریقین کی جانب سے اس آمادگی کا بھی اظہار کیا گیا ہے کہ مستقل جنگ بندی کے جامع معاہدے کے لئے مذاکرات کا عمل تیز کیا جائیگا۔

یہ خبر پڑھیئے

غروب آفتاب کے بعد چاند کے اردگرد 5 سیارے ایک ساتھ نظر آئے: ماہرینِ فلکیات

آج غروب آفتاب کے بعد چاند کے اردگرد 5 سیارے ایک ساتھ نظر آئے۔ ماہرینِ …

Show Buttons
Hide Buttons