تازہ ترین
وزیرِ اعظم شہباز شریف ایک روزہ دورے پہ ٹانک پہنچ گئے

وزیرِ اعظم شہباز شریف ایک روزہ دورے پہ ٹانک پہنچ گئے

وزیرِ اعظم شہباز شریف ایک روزہ دورے پہ ٹانک پہنچ گئے۔

جمعرات کو وزیر اعظم آفس میڈیا ونگ سے جاری بیان کے مطابق وزیراعظم شہباز شریف ٹانک میں سیلاب زدہ علاقوں میں صوبائی انتظامیہ سے سیلاب سے متاثرہ علاقوں میں جاری ریلیف اور بحالی کے کاموں پر بریفنگ لی۔

وزیراعظم کو ٹانک میں سیلاب متاثرین کے لیے امدادی کاموں سے آگاہ کیا گیا، وزیراعظم نے جاں بحق افراد کے لواحقین کے لیے امدادی رقم بڑھا کر 10 لاکھ روپے کرنے کے ساتھ سیلاب سے متاثرہ علاقوں میں امدادی اور ریلیف سرگرمیوں کو تیز کرنے کی ہدایت کی۔

یہ خبر پڑھیئے

وزیر عظم کی پاکستان سپر لیگ کے 8 ویں ایڈیشن کا شاندار اختتام پر فاتح ٹیم اور منتظمین کو مبارکباد

وزیر عظم کی پاکستان سپر لیگ کے 8 ویں ایڈیشن کا شاندار اختتام پر فاتح ٹیم اور منتظمین کو مبارکباد

وزیر عظم محمد شہباز شریف نے پاکستان سپر لیگ کے 8 ویں ایڈیشن کا شاندار …

Show Buttons
Hide Buttons