ایران کے جوہری پروگرام پر ویانا میں ایک نئے دور کا آغاز

ایران کے جوہری پروگرام پر ویانا میں ایک نئے دور کا آغاز

ایران کے جوہری پروگرام پر ویانا میں ایک نئے دور کا آغاز ہوا ہے۔

 یورپی یونین کے عہدیدار کا کہنا ہےکہ کچھ رکاوٹوں پر پیش رفت ہو رہی ہے جس میں یہ ضمانت بھی شامل ہے کہ آئندہ امریکا پیچھے ہٹ کر معاہدے کو ختم نہیں کرے گا۔ عالمی طاقتوں اور ایران کےدرمیان یہ رواں برس مارچ کے بعد پہلی ملاقات ہے۔ اس سے قبل 2021 میں امریکا کو معاہدے میں دوبارہ شامل کرنے کے لیے ہونے والے مذاکرات تعطل کا شکار ہو گئے تھے۔

یہ خبر پڑھیئے

اداروں کے خلاف گھناؤنی مہم چلانے والوں سےآہنی ہاتھوں سے نمٹنے کی ہدایت

وزیراعظم شہباز شریف نے اداروں کے خلاف گھناؤنی مہم چلانے والوں سے آہنی ہاتھوں سے …

Show Buttons
Hide Buttons