تازہ ترین
امریکہ میں کووڈ۔19 سے ہلاکتوں کی تعداد میں مزید اضافے کا اندیشہ

امریکہ میں کووڈ۔19 سے ہلاکتوں کی تعداد میں مزید اضافے کا اندیشہ

یو ایس اے ٹوڈے کے تجزیے کے مطابق جولائی میں، 12,500 سے زیادہ امریکی شہری کووڈ۔19 سے ہلاک ہوئے ہیں۔

جانز ہاپکنز بلومبرگ سکول آف پبلک ہیلتھ میں وبائی امراض کے ماہر ڈیوڈ ڈوڈی نے اندیشہ ظاہر کیا کہ کووڈ۔19 سے ہونے والی اموات سالانہ فلو سے ہونے والی اموات کے مقابلے میں تقریباً چار گنا ہوں گی۔ ماہرین نے کہا کہ ہلاک ہونے والے زیادہ تر امریکی شہری امیونو کمپرومائزڈ یا 75 سال سے زیادہ عمر کے تھے۔

یہ خبر پڑھیئے

رمضان المبارک کا چاند 22 مارچ کو نظر آنے کے زیادہ امکانات ہیں، ماہر فلکیات

کراچی سمیت پاکستان کے مختلف حصوں میں رمضان المبارک کا چاند بدھ 22 مارچ بمطابق …

Show Buttons
Hide Buttons