تازہ ترین
اقوام متحدہ کے جنیوا دفتر کا ایک چین کے اصول پر کاربند رہنے کا اعادہ

اقوام متحدہ کے جنیوا دفتر کا ایک چین کے اصول پر کاربند رہنے کا اعادہ

مقامی وقت کے مطابق پانچ اگست کو جنیوا میں اقوام متحدہ کے دفتر کے ترجمان لائل لیبرون نے حال ہی میں امریکی ایوان نمائندگان کی اسپیکر نینسی پیلوسی کے چین کے علاقے تائیوان کے دورے کے حوالے سے ون چائنا اصول پر کاربند رہنے کا اعادہ کیا۔ انہوں نے کہا کہ اقوام متحدہ 1971  میں  اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی میں چین کے حوالے سے منظور کردہ قرارداد 2758  پر قائم ہے۔

یہ خبر پڑھیئے

دہشت گردوں کو پناہ دینا اور ڈھال بنانا ناقابل برداشت ہے، وزیر اعظم

وزیراعظم شہباز شریف کا کہنا ہے کہ کوئی قانون و آئین سے بالاتر نہیں، دہشت …

Show Buttons
Hide Buttons