تازہ ترین
2016 کے جی ٹونٹی سربراہی اجلاس کے پس منظر میں دکھائی دینے والی پینٹنگ کے چرچے

2016 کے جی ٹونٹی سربراہی اجلاس کے پس منظر میں دکھائی دینے والی پینٹنگ کے چرچے

سنہ 2016 کے جی ٹونٹی سربراہی اجلاس میں چینی مصور چن جیا لنگ کی بنائی ہوئی ایک پینٹنگ بہت مشہور ہوئی۔ یہ پینٹگ سربراہی اجلاس میں شریک عالمی رہنماؤں کی گروپ فوٹو کے عقب میں بھی دیکھی جا سکتی ہے۔ اس پینٹنگ کا موضوع ہے “مغربی جھیل کا منظر”۔

یہ پینٹنگ چینی فنون لطیفہ میں جدت اور روایات کے خوبصورت امتزاج کی بھرپور عکاسی کرتی ہے۔ آئیے مل کر اس شاندار فنی شاہکار سے لطف اندوز ہوتے ہیں۔

یہ خبر پڑھیئے

ملک کے بیشتر حصوں میں موسم گرم اور خشک رہنے کا امکان ہے، محکمہ موسمیات

سب سے زیادہ درجہ حرارت تربت میں 40 ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ محکمہ موسمیات کے …

Show Buttons
Hide Buttons