تازہ ترین

کامن ویلتھ گیمز: پاکستان ہاکی ٹیم نے کینیڈا کو 3-4 سے ہرا کر ساتویں پوزیشن حاصل کر لی

کامن ویلتھ گیمز ہاکی ایونٹ، پاکستان نے کینیڈا کو 3-4 سے شکست دے کر ساتویں پوزیشن حاصل کر لی، برمنگھم میں جاری کامن ویلتھ گیمز ہاکی ایونٹ میں ساتویں و آٹھویں پوزیشن کے میچ میں پاکستان نے سنسنی خیز مقابلے کے بعد کینیڈا کو تین کے مقابلے میں چار گول سے ہرا دیا،

پاکستان کی جانب سے 24 ویں منٹ میں رانا عبدالوحید،25 ویں منٹ میں غضنفر علی، 52ویں منٹ میں کپتان عمر بھٹہ جبکہ کھیل کے آخری 60 ویں منٹ میں عبدالحنان شاہد نے گول کر کے پاکستان کو فتح دلا دی، کینیڈا کی جانب سے میتھیو برینڈن نے دو گول سکور کئے۔

یہ خبر پڑھیئے

اسلام نے وراثت میں خواتین کو حقوق دیے ہیں: صدر مملکت

صدر ڈاکٹر عارف علوی نے کہا ہے کہ اسلام نے وراثت میں خواتین کو حقوق …

Show Buttons
Hide Buttons