بنگلا دیش کی حکومت نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں 50 فیصد سے زائد اضافہ کردیا ہے۔
نئی قیمتوں کا اطلاق آج سے ہوگیا ہے۔
گزشتہ چوبیس گھنٹوں کے دوران ملک میں کرونا وائرس سے کوئی شخص جاں بحق نہیں ہوا۔
قومی ادرہ صحت کے مطابق گزشتہ چوبیس گھنٹوں کے دوران ملک میں مزید 644 نئے کیسز سامنے آئے ۔این آئی ایچ کا کہنا ہے کہ ملک بھر میں 22 ہزار 126 کرونا ٹیسٹ کیے گئے، جن میں مثبت کیسز کی شرح 2.91 فی صد رہی۔